یہ پاکستانی کھلاڑی ہمیں مشکل میں ڈال سکتا ہے, جنوبی افریقہ بو لر لنگی نگیڈی نے شاندار بات کہہ دی

78

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
مہان ٹیم نے کراچی میں لینڈ کر لیا ہے، سریز کے لیے ابتدائی تیاریوں کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے. مہان ٹیم کے سکواڈ کا حصہ اور مایاناز فاسٹ بولر لنگی نگیڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ


لنگی نگیڈی نے کہا ہے کہ ویسے تو پاکستان ایک اچھی ٹیم رکھتا ہے مگر پاکستان کرکٹ ٹیم میں بابراعظم ایک ایسے بلے باز ایسے ہیں جن کے لیے ہمیں کافی محنت کرنی پڑے گی.

ان کا کہنا تھا کہ بابراعظم جب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں آئے ہیں تب سے شاندار بلے بازی کر رہے ہیں. پاکستان کی باقی ساری ٹیم کو کو آؤٹ کیا جا سکتا ہے مگر بابراعظم ایسے واحد پلیئر ہیں جو ہمیں مشکل میں ڈالیں گے.

مزید نگیڈی کا کہنا تھا کہ بابراعظم کو آؤٹ کرنے کےلیے ہمیں پہلے سے پلین کرنا ہو گا کیونکہ وہ تمام طرح کی سٹروکس کھیلنے کی مہارت رکھتےہیں ان کو آسان لیا جا سکتا.