آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا،امام الحق کے بارے میں پریشان کن خبر سامنے آ گئی۔۔

136

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
امام الحق کا ستارہ اس وقت گردش میں ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں سخت ترین آئسولیشن کے بعد، امام الحق پریکٹس میچ کے دوران اپنا انگھوٹا تڑوا بیٹھے تھے،جس کی وجہ سے وہ نیوزی لینڈ کے خلاف


نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز اور ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہو گئے تھے، اور بغیر کوئی میچ کھیلے پاکستان واپس آ گئے تھے۔ پاکستان واپسی کے بعد خبر تھی کہ, امام الحق مکمل طور پر

صحت یاب ہو چکے ہیں، اور ساؤتھ افریقہ کے خلاف سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، مگر اب بھی وہ اس انجری سے نجات حاصل نہیں کر سکے، اور ساؤتھ افریقہ کے خلاف

ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹرز نے امام الحق کو مزید آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈاکٹرز نے امام الحق کو مزید دو ہفتے آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔