بابراعظم بہت بہترین کھلاڑی ہیں امید ہےوہ مستقبل میں مزید ترقی کریں گے‘شعیب ملک نے شاندار بات ہہ دی

151

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابراعظم بہت بہترین کھلاڑی ہیں امید ہے وہ مستقبل میں مزید ترقی کریں گے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر انسان میں صلاحیتیں ہوتی ہیں


ہرانسان میں صلاحیتیں ہو تی ہیں ان میں بہتری لاکرکامیاب انسان بنا جاسکتا ہے۔ مستقبل میں کون سا موجودہ کھلاڑی اپنا نمایاں مقام بناسکتا ہے کے جواب میں انہوںنے کہاکہ

بابر اعظم بہت اچھے بیٹسمین ہیں وہ مستقل مزاجی سے کھیلتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہی چیز دوسرے کھلاڑیوں میں بھی ہونی چاہیے اور وہ بابر سے سیکھیں، کچھ بھی سیکھنے کیلئے انا کو آڑے آنے نہیں دینا چاہیے چاہے وہ آپ سے جونیئر ہو یا سینئر ہو۔