شعیب ملک اورثانیہ مرزا کی پہلی ملاقات اتفاقیہ تھی یا کچھ اور؟جانیے

83

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی پہلی ملاقات کے بارے میں بتادیا ان کا کہنا ہے کہ سال2003میں پہلی بار ثانیہ سے تعارفی ملاقات ہوئی تھی۔ اے آر وائی کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے


سابق کپتان شعیب ملک نے ماضی کی کچھ یادوں کا ذکر کیا۔ شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے پہلی ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ہماری ملاقات آسٹریلیا میں ہوئی تھی جہاں

کچھ میڈیا کے دوستوں نے ان سے تعارف کرایا تھا۔ شعیب ملک کا کہنا تھا کہ اس کے سات سال بعد سال 2010میں ہماری دوسری ملاقات بھی آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں ہوئی اور

صرف چار ماہ بعد ہمارا نکاح ہوگیا۔ واضح رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا 12 اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، اُن کی شادی بھارت کے شہر حیدر آباد میں ہوئی تھی