پاکستانی بولر حارث رؤف کابگ بیش لیگ میں بڑا کارنامہ,تیز ترین گیند بازی شعیب اختر کاریکارڈ توڑنے کاعظم۔۔

118

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرنے والے حارث راؤف اس وقت بگ بیش لیگ کھیلنے کےلیے آسٹریلیا میں موجود ہیں. جہاں وہ ملبورن سٹارز کی طرف سے نمائندگی کر رہے ہیں. حارث رؤف بگ بیش میں فاسٹ بولر کی کمی کو پورا کرنے کے لیے منتخب کیے گئے تھے.


انھوں نے اپنی ٹیم کے لیے ان کے توقع سے بڑھ کر کارکردگی دیکھا کر سب کے دل جیت لیے. یہاں تک کہ شائقین نے انھیں اٹھ کر داد دی. گزشتہ روز بگ بیش لیگ کے ایک میچ میں

ملبورن سٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے حارث رؤف نے تک سب کوحیرت میں ڈال دیا. جب گیند کی سپیڈ ماپنےوالے آلے نے ان کی سپیڈ کی رفتار 150.2 ظاہر کی. جی ہاں گزشتہ روز

بگ بیش کے میچ میں حارث روف نے تقریبا 151 کی سپیڈ سے گیند بازی کی ہے. اس طرح بگ بیش کے رواں سیزن میں سب سے زیادہ سپیڈ کے ساتھ گیند بازی کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں.


اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں بھی حارث روف بڑے فاسٹ بولر کی کمی کو پورا کر رہے ہیں. شعیب اختر کے بعد وہ دوسرے بڑے کھلاڑی ہیں جنہوں اتنا زیادہ سپیڈ سے گیند بازی کی ہے. امید ہے کہ مستقبل میں وہ اپنی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے اتنا سپیڈ سے

گیند بازی کر کے ملک کے لیے کامیابیاں سمیٹے گے کیونکہ اس وقت قومی ٹیم میں اچھے پلیئرز کا بڑا فقدان چل رہا ہے. اس لیے موجودہ وقت میں حارث روف کا اتنا اچھی کار کردگی دکھانا ملک اور قوم دونوں کے لیے با عث فخر ہے.