ویرات کوہلی اور انوشکا شرماوالدین بن گئے، مگر کس کے حیران کن خبر آگیی

113

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے


تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی جس کے بعد مشہور بھارتی جوڑی کو مبارکباد کے پیغامات ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے