سٹیو سمتھ نے رشبھ پنت کیساتھ ’دھاندلی‘ کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل، بھارتی سیخ پا

127

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ میں بال ٹمپرنگ کے جرم کا ارتکاب کرنے والے آسٹریلین بلے باز سٹیوسمتھ نے اب اپنے ملک میں آئی بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ’دھاندلی‘ کر ڈالی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور


بھارتیوں نے انہیں ”چیٹر“ کا لقب دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کلپ کے بعد سٹیو سمتھ کو بھارتیوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے سٹیو سمتھ بھارتی بلے باز رشبھ پنت کا بیٹنگ گارڈ خراب کر رہے ہیں۔