راشد خان کولینے کے بعد لاہورقلندرزکا عجیب بیان! لاہورفینزکوغصہ آگیا

100

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) عاطف رانا کا کہنا ہے کہ افغان لیگ سپنر راشد خان پی ایس ایل 6 کے پہلے 5 میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں


لاہور قلندرز نے پلاٹینیم میں محمد حفیظ، شاہین شاہ آفریدی، ڈائمنڈ میں فخر زمان،ڈیوڈ ویسا، حارث رؤف، گولڈ میں بین ڈنک اور دلبر حسین، سلور میں سہیل اختر کو

سکواڈ میں شامل رکھا تھا، ڈرافٹ میں راشد خان کا انتخاب کرلیا، گولڈ کیٹیگری میں سمت پٹیل، سلور میں ٹام بیل، ذیشان اشرف، آل راؤنڈر سلمان علی آغا، محمد فیضان کو برقرار رکھا،

ایمرجنگ معاذ خان اور زاہد عالم کو چن لیا، سپلیمنٹری کیٹیگری میں جو ڈینلی اور احمد دانیال کا انتخاب ہوا۔ عاطف رئوف کا کہنا تھا کہ راشد خان پہلے 5 میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، وہ پاکستان کی کنڈیشنز کو سمجھتے ہیں، ان سے ٹیم کو فائدہ ہوگا۔