پی ایس ایل کیلئےسکواڈز کا انتخاب، لاہور قلندرز کے عاطف رانا، کوئٹہ کےمعین خان اور ملتان کےمشتاق احمد نےدبنگ اعلان کردیا

81

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے کہا ہے کہ جیسے چاہتے تھے ویسے کھلاڑی منتخب کئے، کوشش ہو گی کہ اس بار فائنل جیتیں اورمداحوں کو ٹرافی کی صورت میں خوبصورت تحفہ پیش کریں۔


تفصیلات کے مطا بق عاطف رانا نے کہا ہے کہ ورلڈ سٹار راشد خان پہلے چار پانچ میچز کیلئے دستیاب نہیں ہیں لیکن وہ پاکستان کی کنڈیشنز کو سمجھتے ہیں اور ان سے ٹیم کو فائدہ ہو گا،

اس بار ٹائٹل جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ عاطف رانا نے کہا ہے کہ جیسے چاہتے تھے ویسے کھلاڑی منتخب کئے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کہتے ہیں کہ

ہم نے اچھے کمبی نیشن کے ساتھ ٹیم تشکیل دی ہے جبکہ ملتان سلطانز کے کوچ مشتاق احمد نے کہا کہ خوش،قسمتی سے جو سوچا ہوا تھا وہ ہی پک ملی۔