پی ایس ایل 2021، پشاورزلمی کی جانب سے کونسے کھلاڑی ان ایکشن نظر آئیں گے؟

76

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ 2021کی ڈرافٹنگ کے دوران پشاور زلمی نے پلاٹینم کیٹگری میں جنوبی افریقہ کے مشہور بلے باز ڈیوڈ ملر کا انتخاب کیا. ڈائمنڈ کیٹگری میں افغانستان کے سپنر مجیب الرحمٰن اور شیرفین رودرفورڈ، گولڈ کیٹگری میں


گولڈ کیٹگری میں آل راؤنڈر عماد بٹ، سلور کیٹگری میں عمید آصف، ثاقب محمود، امام الحق، عمران رندھاوا اور فاسٹ باؤلر محمد عرفان جونیئر کو حاصل کرلیا ہے۔ پشاور زلمی نے ایمرجنگ کیٹگری میں

ابرار احمد اور محمد عمران کا انتخاب کیا، سپلیمنٹری کیٹگری میں روی بوپارا اور عامر خان کو حاصل کیا گیا ہے۔ پشاور زلمی کے حتمی سکواڈ میں وہاب ریاض، شعیب ملک، کامران اکمل،

لیام لیونگسٹن، حیدر علی، ڈیوڈ ملر، مجیب الرحمٰن، شیرفین رودرفورڈ، عماد بٹ، عمید آصف، ثاقب محمود، امام الحق، عمران رندھاوا، محمد عرفان جونیئر، ابرار احمد، محمد عمران، روی بوپارا اور عامر خان شامل ہیں۔