دنیا کےبہترین سپنر جانیے کس ٹیم میں شامل ہوگئے؟پی ایس ایل 6 میں،دھوم مچانے کے لئےتیار

89

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپرلیگ کا رنگارنگ میلہ ، 20 فروری سے 22 مارچ تک کراچی اور لاہور کے میدانوں میں سجے گا۔ لاہور میں ڈرافٹنگ کے لئے تمام فرنچائزز نے اپنےاپنے منتخب شدہ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی اور دنیا بھر کے۔


پی ایس ایل 6 کے لیے لاہور قلندرز نے افغان لیگ سپنر راشد خان کی خدمات حاصل کرلیں۔ پی ایس ایل 6 کےلیے تمام فرنچائزز نے اپنے اپنے کھلاڑی منتخب کر لیے ہیں، آئیے تمام ٹیموں پر نظرڈالتے ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں یہ کھلاڑی شامل ہیں،

ایلکس ہیلز، کپتان شاداب خان، کولن منرو، فہیم اشرف، حسین طلعت، آصف علی، موسی خان، ظفرگوہر، حسن علی، لیوس گریگری، فل سالٹ، روحیل نذیر، ریس ٹوپلی، افتخار احمد، محمد وسیم جونیئر، احمد شفیع عبداللہ، کرس جورڈن، اور آکف جاویدشامل ہیں.

ملتان سلطانز کی ٹیم میں یہ کھلاڑی شامل ہیں، شاہد آفریدی، ریلی روسو، سہیل تنویر، عمران طاہر، خوشدل شاہ، جیمزونس، شان مسعود، عثمان قادر، کرس لین، سہیل خان، محمدرضوان، سہیب مقصود، سہیب اللہ، ایڈم لیتھ، شاہ نواز دھنی، محمد عمر، عمران خان سینئر، اور کارلوس بریتھ ویٹ شامل ہیں.

لاہور قلندرزکی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، محمد حفیظ، فخر زمان، شاہین آفریدی، ڈاوڈ ویزے، حارث راؤف، بین ڈنک، دلبر حسین، سہیل اختر، راشد خان، سمت پٹیل، ٹوم ایبل، ذیشان اشرف، سلمان آغا، محمد فیضان، معاز خان، زید عالم، جو ڈینلی، اور احمد دانیال شامل ہیں.

پشاورزلمی کی ٹیم ان کھلاڑیوں پرمشتمل ہے، وھاب ریاض، شعیب ملک، کامران اکمل، لیام لیونگسٹن، حیدر علی، ڈیوڈ ملر، مجیب الرحمن، شیرفین روٹھرفروڈ، اماد بٹ،

عمید آصف، ثاقب محمود، امام الحق، محمد عمران رندھاوا، محمد عرفان، ابرار احمد، محمد عمران، روی بوپارا، اور عامرخان شامل ہیں.

کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ان کھلاڑیوں پرمشتمل ہے، سرفراز احمد، بین کٹنگ، محمد حسنین، محمد نواز، اعظم خان، نسیم شاہ، زاہد محمود، انورعلی، کرس گیل،

ٹام بین ٹین، عثمان شنواری، کیمرون ڈیلپورٹ، قیس احمد، عبدل ناصر، سیم ایوب، عارش علی خان، ڈیل سٹین، اور عثمان خان شامل ہیں.

کراچی کنگز میں یہ کھلاڑی شامل ہیں، بابر اعظم، محمد عامر، اماد وسیم، کولن انگرام، عامر یامین، شرجیل خان، وقاص مقصود، ارشد اقبال، محمد نبی،

ڈینیل کرسچین، چینڈوک والٹین، جو کلارک، دانش عزیز، محمد الیاس، ذیشان ملک، قاسم اکرم، اور نور احمد شامل ہیں.اب آپ ہی بتائیں کونسی ٹیم زیادہ مضبوط ہے اور یہ پی ایس ایل جیت سکتی ہے