اس بار پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی ٹیم میں کون کونسے کھلاڑی نظر آئیں گے ؟کرکٹ مداحوں کے دلچسپی کی خبرآگئی

82

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ملتان سلطانز نے دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان محمد رضوان کو سلور کیٹگری، پلاٹینم کیٹگری میں آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بلے باز کرس لین کو منتخب کر لیا، سلور کیٹگری میں


سلور کیٹگری میں فاسٹ باؤلر سہیل خان، بلے باز صہیب مقصود، فاسٹ باؤلر صہیب اللہ اور ایڈم لیتھ کو حاصل کرلیا۔ ایمرجنگ کیٹگری میں ملتان سلطانز نے شاہ نواز دھنی اور محمد عمر کو

حاصل کرلیا، ملتان سلطانز نے سپلیمنٹری کیٹگری میں عمران خان جونیئر اور کارلوس بریتھویٹ کا انتخاب کیا ہے۔ ملتان سلطانز کےحتمی اسکواڈ میں شان مسعود (کپتان)، شاہد آفریدی، رائلی روسو، سہیل تنویر، محمد رضوان، عمران طاہر،

خوشد ل شاہ، ملی، جیمز ونس، عثمان قادر، کرس لین، سہیل خان، صہیب مقصود، صہیب اللہ، ایڈم لیتھ، شاہ نواز دھنی، محمد عمر، عمران خان جونیئر اور کارلوس بریتھویٹ شامل ہیں۔