کو رونا کے باوجود پی ایس ایل پاکستان میں۔ پی سی بھی چیئرمین احسان مانی کا بیان بھی آگیا

131

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
چئیرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ کو رونا وائرس کے باوجود پی ایس ایل پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے۔ پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ سے پہلے میڈیا سے چلتے چلتے بات کرتے ہوئے بورڈ سربراہ نے کہا کہ


میڈیا سےچلتے چلتے بات کرتے ہوئے بورڈ سربراہ نے کہا کہ کوشش ہوگی تمام ایونٹس پاکستان میں کروائیں، تاہم آگے کیا حالات ہوتے ہیں اس پر کچھ نہیں کہہ سکتے، پی سی بی سربراہ سے سوال کیا گیا کہہ منجمنٹ میں تبدیلی ہو رہی ہے تو چئیرمین نے جواب دیا کہ یہ ابھی یہ موقع نہیں بات کرنے کا۔