پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ میں لاہور قلندرز نے کن کھلاڑیوں کا انتخاب کیا اور کونسی ٹیم میدان میں نظر آئے گی؟ لاہوریوں کے لیے بڑی خبر

87

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ جس میں لاہور قلندرز نے پلاٹینم میں افغانستان کے مشہور آل راؤنڈر راشد خان، گولڈ کیٹگری میں انگلینڈ کے سپین باؤلر سمت پٹیل اور


سلور کیٹگری میں ٹوم ابیل، ذیشان اشرف، آل راونڈر سلمان علی آغا، محمد فیضان اور کپتان سہیل اختر کو برقرار رکھا۔ ایمرجنگ کیٹگری میں لاہور قلندرز نے معاذ خان اور

زاہد عالم کو چن لیا، سپلیمنٹری کیٹگری میں جو ڈینلی اور احمد دانیال کا انتخاب ہوا ہے۔ لاہور قلندرز کا حتمی سکواڈ: کپتان سہیل اختر، محمد حفیظ، شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان، ڈیوڈ ویسا،

حارث رؤوف، بین ڈنک، دلبر حسین، راشد خان، سمت پٹیل، ٹوم ابیل، ذیشان اشرف، سلمان علی آغا، محمد فیضان، معاذ خان، زاہد عالم، جو ڈینلی اور احمد دانیال شامل ہیں۔کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں