سمیع اسلم اور کامران اکمل کےبعد پاکستان کے فاسٹ بولر محمد سمیع بھی،زیادتی کے خلاف پھٹ پڑے

113

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع نے اپنے ایک بیان میں شکوہ کیا کہ مجھے ہمیشہ سےزیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ایک میچ میں چار اوور میں تین آوٹ کرنے کے بعد مجھے بولنگ ہی نہیں دی گئی۔ محمد سمیع کا کہنا تھا کہ


محمد سمیع کاکہنا تھا کہ 100 ميل کي رفتار سے انٹرنيشنل کرکٹ ميں بال کروائی تو بتا یا گیا کہ اسپیڈ گن خراب ہے، دوسروں کے لیے بولنگ اسپیڈ مشین ٹھيک اور ميرے ليے خراب؟فاسٹ بولر نے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف وزير اعظم عمران خان اور کرکٹ کميٹی سے مدد کی اپيل کی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل قومی وکٹ کیپر کامران اکمل بھی

مسلسل پر فارمنس کے باوجود مواقع نہ ملنے کی شکایات کر چکے ہیں جبکہ قومی ٹیم کے بلے باز محمد سمیع دلبرداشتہ ہو کر لیگ کرکٹ کھیلنے امریکا منتقل ہو گئے ہیں۔