قومی کرکٹر نےٹیم میں واپسی کے لئے وزیراعظم سےمدد کی اپیل کردی

103

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹر محمد سمیع نے وزیراعظم عمران خان سے قومی ٹیم میں واپسی کے لئے مدد کی اپیل کی ہے۔ جیونیوز کے مطابق فاسٹ بالر محمد سمیع نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہمیشہ سےزیادتی کانشانہ بنایا گیا،


محمد سمیع نےشکوہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہمیشہ سےزیادتی کانشانہ بنایا گیا، چار اوور میں تین آوٹ کرنے کے بعد مجھے بولنگ ہی نہیں دی گئی۔ 100 میل کی رفتار سے

انٹرنیشنل کرکٹ میں گیند کروائی، اس کے بعد مجھے بتایا گیا اسپیڈ گن خراب ہے۔ دوسروں کے لیے بولنگ اسپیڈ مشین ٹھيک ہے، میرے لیے خراب؟واضح رہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے

فاسٹ باؤلر محمد سمیع کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں مگر وہ کچھ عرصہ سے قومی ٹیم سے باہر ہیں۔پی ایس ایل میں وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہیں۔