پی ایس ایل 6 کے لیے کس،فرنچائز نے کس کھلاڑی کو برقرار رکھا..؟تمام تفصیلات سامنے آگئیں

203

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 کیلئے تمام ٹیموں نے اپنے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے کپتان عماد وسیم ، بابراعظم ، محمد عامر، کولن انگرام، عامر یامین، شرجیل خان، وقاص مقصود اور ارشد اقبال کو برقرار رکھا ہے۔


دوسری جانب لاہور قلندرز کی ٹیم نے محمد حفیظ، شاہین آفریدی، فخرزمان، ڈیوڈویزے ، حارث روف، بین ڈنک، دلبرحسین، سہیل اختر کو برقرار رکھاہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان، ایلیکس ہیلز، کولن منرو، فہیم اشرف، حسین طلعت، آصف علی موسی خان، ظفر گوہر کو برقراررکھا ہے۔

ملتان سلطان نے شاہد افریدی، ریلی روسو، سہیل تنویر، عمران طاہر، خوش دل شاہ، جیمز ونس شان مسعود، اور عثمان قادر کو برقراررکھا ہے۔

پشاور زلمی نے وھاب ریاض، شیعب ملک، کامران اکمل، لیام لیونگسٹن، اور حیدر علی کو برقرار رکھا ہے،

بقیا کھلاڑی 10 جنورے کی شام کو ڈرافٹس میں پک کیے جاینگے