کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع نے وزیراعظم عمران خان اور کرکٹ کمیٹی سے مدد کی اپیل کردی۔ محمد سمیع نے ایک ویڈیو بیان میں شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے تعلق رکھتا ہوں اس وجہ سے کسی کو پسند نہیں،
انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 بار 100میل کی رفتار سے بال کروائی لیکن نہیں مانی گئی۔ دوسروں کیلئے مشین ٹھیک تھی مگر میری باری پر کہا گیا مشین خراب ہے۔ محمد سمیع نے پی سی بی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا ہوں اس لیے میری تیزترین گیندوں کو تسلیم نہیں کیا گیا،
I bowled 💯 MPH twice in Int’l cricket but they didn’t recognise it because I’m Karachite,
I took 3 wickets in 4 overs but they changed my spell because I’m Karachite,
Test cricketer Muhammad Sami lashes out.
کراچی کا ہوں اس لئے زیادتی کی گئی ۔ محمد سمیع pic.twitter.com/58NIOk8qs0— Shoaib Jatt (@Shoaib_Jatt) January 8, 2021