”کھلاڑی پاکستان پہنچنے پر اس کام سے گریز کریں“ پاکستانی سکواڈ کو کیا ہدایات جاری کی گئیں؟جانیے

71

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کو کرائسٹ چرچ میں کوویڈ 19 پروٹوکولز پر بریفنگ دی گئی اور ٹیم کے ڈاکٹر سہیل سلیم نے کھلاڑیوں کو پاکستان پہنچنے پر میل ملاپ محدود رکھنے کی بھی ہدایت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کے


پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر سہیل سلیم نے کھلاڑیوں کو دوران سفر اور جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے پروٹوکولز سے بھی آگاہ کیا۔ کھلاڑیوں کے بائیو سیکیور ببل میں جانے سے پہلے گھروں میں دو بار اور ایک ٹیسٹ ببل سے پہلے ہوگا،

کھلاڑیوں کو دوران سفر سختی سے پروٹوکولز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سکواڈ 9جنوری کو نیوزی لینڈ سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گا اور

کھلاڑیوں کو پاکستان پہنچنے پر میل ملاپ محدود رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے تاکہ جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے پہلے کوئی بھی کھلاڑی کو رونا وائرس سے متاثر نہ ہو اور سیریز بہترین انداز میں مکمل کی جا سکے۔