’پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں مجھے کوئی وژن نظر نہیں آ رہا‘

79

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر اظہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں مجھے کوئی وژن نظر نہیں آ رہا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں اظہر محمود نے


اظہر محمود نے قومی ٹیم کی حالیہ شکست پر ٹیم انتظامیہ پر طنزیہ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں قابلیت ہی نہیں صلاحیتیں بھی موجود ہیں مگر

سلیکشن کے معیار کو ٹھیک کرنا ہوگا، کوشش کررہے ہیں ٹرائل صاف اور شفاف طریقے سے ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ سلیکشن میں کوئی سفارش نہیں چلے گی، انتخاب صرف ٹیلنٹ پر ہوگا،

میں اسی کو دیکھوں گا جس میں ٹیلنٹ ہو گا، نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 اور ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کا نہ ہونا بھی شکست کی ایک وجہ ہے، اس سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو بھی موقع ملاجو خوش آئند بات ہے۔