پاکستانی باؤلرز کی ناقص کارکردگی، 25 سال پراناشرمناک ریکارڈ برابر کردیا

84

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں ایکسٹرا رنز دینے میں بھرپور ’فیاضی‘ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا 25سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 64ایکسٹراز دینے والی پاکستانی ٹیم نے


پاکستانی ٹیم نے تاریخ میں سب سے زیادہ 17وائیڈز کا ”اعزاز“ بھی حاصل کر لیا، نسیم شاہ ایک ٹیسٹ اننگز میں دوسرے مہنگے ترین پاکستانی باؤلر بن گئے جبکہ

رواں صدی میں گرین شرٹس کیخلاف سب سے زیادہ 13شراکتوں میں 300یا زائد رنز بنے۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے چار باؤلرز نے رنز دینے کی سنچری مکمل کی،

پاکستان کے چار باؤلرز ظفر گوہر نے 159 اور نسیم شاہ نے 141 رنز دئیے اور کوئی وکٹ نہ حاصل کر پائے، فہیم اشرف نے 106، شاہین شاہ آفریدی نے 101 اور محمد عباس نے 98 رنز دے کر دو، دو وکٹیں حا صل کیں۔