ڈیوڈ میلان نےبگ بیش میں انوکھا ترین چھکالگا کر نئ تاریخ رقم کردی

141

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسٹریلیا میں بیگ بیش کا سیزن 2020 اور 21 کا آغاز آغاز ہو چکا ہے . دسمبر کے مڈ سے شروع ہونے والے موجودہ سیزن میں دنیا کرکٹ میں ہر طرف سے تعلق رکھنے والے بڑے کھلاڑیوں نے اپنا کھیل پیش کرنے کے لیے آسٹریلیا کا رخ شروع کر دیا ہے.


نمبر ون ٹی ٹونٹی کھلاڑی ڈیوڈ میلان بھی بگ بیش میں ایک ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں. ڈیوڈ میلان نے ہوبارٹ ہوریکینز اور ملبورن سٹار کے میچ کے دوران انوکھا چھکا لگا کر شائقین کو حیران کر دیا.

ڈیوڈ میلان نے میچ کے دوران اپنے بیٹ کو ایسے پل کیا کہ گیند تما شائیوں میں موجود ایک شائقین کے بیئر گلاس میں جا گری. ڈیوڈ میلان کی طرف سے انوکھا چھکاشائقین کو

دیکھنے کو ملا جس سے شائقین نے خاصے لطف اندوز ہوئے. چکھے لگنے کے بعد گیند کے بیئر گلاس میں گرنے کے بعد جب فیلڈر گیند لینے گئے تو شائق نے گیند واپس کرنے سے انکار دیا.