قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آگیا،حیران کن خبر

86

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اورٹی وی کمنٹیٹر ثنا میر کو رونا کا شکارہوگئیں،وہ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جا ری قائد اعظم ٹرافی میں کمنٹری کررہی تھیں،اس دوران ان کے کو رونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق ثنامیر کے کو رونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر ملتے ہی کمنڑی باکس اور سٹیڈیم میں خوف و ہراس پھیل گیا،کمنٹری باکس میں ذمہ داریاں ادا کرنے والے پریشانی کا شکار ہوگئے اور

ان کےکو رونا ٹیسٹ کرا لیے گئے ہیں،کمنٹیٹر و سابق ٹیسٹ کرکٹر بازید خان، طارق سعید،زوہیب حسن، علی یونس اور سکندر بخت کےکو رونا ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق

ثنا میر کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حفاظتی تدا بیر اپنائی گئیں،کمنٹری باکس اور اطراف میں سینیٹائزیشن سپرے کیا گیا،کمنٹیٹرز معمول کے مطابق ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔