امپائرنےکین ولیم سن کو رن آؤٹ کیوں نہیں دیا؟جانیے

117

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اورنیوزی لینڈ کےدرمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کےکپتان کین ولیم سن 107 رنز پررن آؤٹ ہوئے لیکن امپائر نےانہیں آؤٹ نہیں دیا۔ قومی کھلاڑی کی تھروجب وکٹ پرلگی توبیل کا ایک کونا اٹھا تھا


لیکن جب تک بیل کےدونوں کونے اٹھتے ولیم سن کریز میں پہنچ گئے۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق آؤٹ ہونے کے لیے بیل کے دونوں کونے اٹھے ہونے چاہئیں، اسی وجہ سے

تھرڈ امپائر نے ولیم سن کو ناٹ آؤٹ قرار دیا۔ واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نےتین وکٹوں کے نقصان پر 286 رنز بنالیے

پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے کیوی ٹیم کو مزید 11 رنز درکار ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے
کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں