اہم سیریزسے قبل برطانوی کھلاڑی کو رونا کا شکارہوگئے،حیران کن خبر

78

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دو روز


انگلش کرکٹ ٹیم دو روزقبل سری لنکا پہنچی تھی جہاں تمام کھلاڑیوں کا کو رونا ٹیسٹ لیا گیا،جس میں سے آل راؤنڈر معین علی کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،جس کے بعد ان کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے،

واضح رہے کہ انگلش ٹیم سری لنکا میں دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے پہنچی ہے،انگلش ٹیم اس وقت سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں موجود ہے،معین علی کو باقی کھلاڑیوں سے

الگ ایک ہوٹل میں آئسولیٹ کیا گیا ہے،سری لنکن قوانین کے مطابق معین علی کو 10 دن آئسولیشن میں گزارنے پڑیں گے۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں