توبہ توبہ۔ کیا اس طرح باؤلنگ ہوتی ہے‘ شعیب اختر پاکستانی باؤلرز پرپھٹ پڑے مگر کیوں؟اعداد و شمار دیکھ کر ہر پاکستانی،برہم ہو جائے

95

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کرکٹ ٹیم کی باؤلنگ کو انتہائی نچلی سطح پر قرار دیتے ہوئے باؤلرز کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کے باؤلنگ کے اعداد و شمار شیئر کئے اور ساتھ ہی نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں باؤلنگ کو پاکستان کرکٹ تاریخ کی انتہائی نچلی سطح پر قرار دیا۔ شعیب اختر نے پاکستان کی باؤلنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ’توبہ توبہ۔۔۔ کیا اس طرح باؤلنگ ہوتی ہے۔۔۔ پاکستان کرکٹ تاریخ کی انتہائی نچلی سطح پر‘