یہ سال پاکستان کیلئے بہت اہم ہے‘ وسیم خان نے شاندار اعلان کر دیا

118

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے آئندہ دو برس کو اہم قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں وسیم خان نے کہا کہ


’آئندہ دو برس پاکستان کیلئے بہت اہم ہیں‘ وسیم خان نے اعلان کر دیا، وسیم خان نے کہا کہ پاکستان نے غیرملکی ٹیموں کی آمد کیلئے بہت انتظار کیا ہے اور اب اگلے 2 سال

پاکستان کرکٹ کیلئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی سرگرمیوں میں انگلینڈ کا دورہ بھی شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم 16 سال بعد

پاکستان آئے گی جس کیلئے رواں برس ونڈو نکالنے کیلئے بڑی محنت کی ہے۔ پی سی بی سی ای او نے یہ بھی کہا کہ جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بھی پاکستان کا دورہ کریں گی۔