محمد عباس اور نسیم شاہ کےدرمیان دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل

109

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، پہلی اننگ میں اظہرعلی نے 93، محمد رضوان نے 61، فہیم اشرف نے 48 جبکہ ظفرگوہر نے 34 رنز بنائے اور 297 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔


نوکھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر محمد عباس اور نسیم شاہ وکٹ پر موجود تھے اور دونوں کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ نسیم شاہ محمد عباس سے کہتے ہیں کہ عباس بھائی! آپکو پتہ ہے کہ ساری ذمہ داری مجھ پر ہے، سنگل کرنا ہے ورنہ ڈانٹ پڑجائے گی۔۔