اللہ تعالیٰ مجھ پر بہت مہربان رہے‘ فواد عالم بھی میدان میں آ گئے، شاندار بات کہہ دی

192

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی سی بی کی جانب سے گزشتہ برس کھلاڑیوں کی کارکردگی کا اعتراف سالانہ ایوارڈز کی صورت میں کیا گیا اور یہ انعام حاصل کرنے والوں میں کرکٹر فواد عالم بھی شامل ہیں جن کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھ پر بہت مہربان رہے۔


تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری بنانے والے فواد عالم نے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ مجھے پاکستان کی نمائندگی کرنے میں بےحد خوشی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ مجھ پر بہت مہربان رہے۔