بین اسٹوکس کو آئی سی سی کی بھیجی ہوئی کیپس پسند نہیں آئیں

132

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو آئی سی سی کی بھیجی گئی دہائی کی بہترین ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کی کیپس پسند نہیں آئیں۔ بین اسٹوکس نے سوشل میڈیا پر دونوں ٹیموں میں منتخب کرنے پر ورلڈ گورننگ باڈی کا


بین اسٹوکس نےسوشل میڈیا پردونوں ٹیموں میں منتخب کرنے پر ورلڈ گورننگ باڈی کا شکریہ تو ادا کیا مگر شکوہ بھی کیا کہ انھیں جو کیپس بھیجی گئیں وہ آسٹریلیا کی بیگی اورگرین کیپس جیسی ہی ہیں۔ اس پر آئی سی سی کے سوشل میڈیا ہینڈل سے مسکراہٹ کے اموجی کے ساتھ ’سوری‘ کہا گیا۔