بابراعظم نے نئے سال سے متعلق مداحوں کو کیا پیغام دیا؟جانیے

109

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئے سال سے متعلق پیغام میں کہا ہے کہ خواہش ہے کہ یہ سال دنیا میں امن اور خوشیاں لے کر آئے۔ تفصیلات کے مطابق


اپنے سو شل میڈیا اکاﺅنٹس پر پاکستان کے سٹار بیٹسمین بابر اعظم نے اپنی تصویر شیئر کی اور نئے سال سے متعلق پیغام بھی لکھا۔ بابر اعظم نے سال 2020ء مشکل حالات میں گزارنے والوں سے خاص طور پر اظہار ہمدردی کیا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔