اسد شفیق کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کرنے پر وفاقی وزیرکی کڑی،تنقید حیران کن بات کہہ دی

95

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
مڈل آرڈر بیٹسمین اسد شفیق کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کرنے پر وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کڑی تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں علی زیدی کا کہنا تھا کہ


علی زیدی کا کہنا تھا کہ میری سمجھ سے باہر ہےکہ اسد شفیق نیوز ی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریز کا حصہ کیوں نہیں ہیں؟اسد شفیق نے فرسٹ کلاس کی آخری دس اننگز میں 750 سے زائد

رنز سکور کئیے ہیں، جس میں دو سنچریاں اور پانچ ففٹیاں شامل ہیں، فیصلے کون کررہا ہے؟اپنی ٹویٹ میں انہوں نے اسد شفیق کے ٹیسٹ ریکارڈکو بھی شئیر کیا ہے۔