پاکستان کو اگرٹیسٹ میچ جیتنا ہے تو ان دو باولرز پرتوجہ دے, شعیب اختر نے حیران کن بات کہہ ڈالی

106

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شعیب اختر نے کہا کہ اس بات پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے کہ گزشتہ کئی سالوں سے سے پاکستان قومی ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں میں کارکردگی کچھ بہتر نہیں چل رہی ہے اس کی وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں


ایک تو یہ کے ٹاپ آرڈر کا فقدان بلے بازوں کا فقدان ہے. پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کو چاہیے یے کہ کچھ ایسے بلے باز تیار کریں جو اننگ کے شروع میں میں وکٹ پر ٹھہر سکیں.

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گزشتہ ٹیسٹ میچ پر بات کرتے ہوئے اپنی تجویز پیش کی اور ساتھ میں پاکستان کے بلے بازوں پر ہلکی سی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ

اگر نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی پر تھوڑی سی توجہ دی جائے تو یہ بولرز بھی آپ کو کافی فائدہ دے سکتے ہیں، ان کا کہنا تھا شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے


شاہین آفریدی اورنسیم شاہ نے جس انداز سے ٹرنٹ بولٹ اور ساؤتھی جیسے بڑے بولروں کا دفاع کر رہے تھے اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں یہ دونوں بولرز آپ کو بیٹنگ میں بھی فائدہ دے سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ

دونوں عمر میں بھی بہت چھوٹے ہیں مگر پھر بھی انہوں نے جس طرح مخالف کا دفاع کیا ہے مجھے لگ رہا ہے کہ یہ دونوں پاکستان کو کو مستقبل میں اچھا فائدہ دے سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ کو چاہیے کہ ان دونوں بولر پر توجہ دے تاکہ پاکستان کے پاس آخر تک بیٹنگ دفاع مضبوط ہو.