رمیز راجہ شادی شدہ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں حصہ لیں گے

305

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ اب ’شادی شدہ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں حصہ لیں گے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر نے ٹوئٹر پر


سابق کرکٹر نےٹوئٹر پرعام گلی محلوں میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کا ایک پوسٹر شیئر کیا اور مداحوں کو بتایا کہ وہ بھی اس ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔ رمیز راجہ نے اپنے ٹوئٹ میں پوسٹر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’میں نے یہ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے درخواست جمع کرادی ہے۔‘