اس سال بندے دے پتر دی طرح رہنا ہے، نہیں تے نہیں رہنا‘ وسیم اکرم نے حیران کن بات کہہ ڈالی

111

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم نے نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دینے کیساتھ ساتھ عوام سے دلچسپ وعدہ بھی لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نے


وسیم اکرم نے پوری قوم کو اپنی اور اپنے اہل خانہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میری اہلیہ شنیرا بیٹی کے ساتھ آسٹریلیا میں ہے، اور

میں فیملی کو بہت مس کر رہا ہوں۔ سابق کپتان قومی ٹیم کا کہنا تھا کہ امید ہے یہ سال پچھلے سال سے بہتر ہو گا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ ہم ہر سال خود سے وعدہ کرتے ہیں کہ

کم کھانا ہے، ورزش کرنی ہے، اس سال ایک اور وعدہ بھی خود سے کریں کہ ’اس سال بندے دے پتر دی طرح رہنا اے، نہیں تے نہیں رہنا۔‘