دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑاجھٹکا،

139

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ سے قبل کیوی ٹیم کودھچکا لگا ہے،انجری کے باعث فاسٹ باؤلر نیل ویگنر 6 ہفتوں کے لئے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انکی جگہ


اے آر وائی نیوز کے مطابق فاسٹ باؤلر پاؤں میں،فریکچر کے باعث 6 ہفتے کے لیے کرکٹ سے دور رہیں گے،کیوی فاسٹ بولر نیل ویگنر کی جگہ میٹ ہینری دوسرے ٹیسٹ کا حصہ ہوں گے،

واضح رہے کہ نیل ویگنر نےفریکچر کے باوجود پہلے ٹیسٹ میں شرکت کی تھی،کیوی کپتان ولیم سن اور قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نےانجری کے باوجود میچ کھیلنے پر

نیل ویگنر کی تعریف کی تھی،اظہر علی کا کہنا تھا کہ ویگنر نے ان فٹ ہونے کے باوجود کھیل کر ہم سب کے لیے ایک مثال قائم کی ہے وہ پاؤں میں،فریکچر کے باوجود میچ کھیلتے رہے جو قابل ستائش ہے۔