2020،میں پاکستان کی جانب سے سب سےزیادہ سکورکس نے بنایے؟جانیے

74

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سال2020 میں پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز محمد حفیظ نے بنائے۔ انہوں نے 10 میچوں کی 8 اننگزمیں 83 کی اوسط سے 415 رنز بنائے جس میں 4 نصف سنچریاں شامل ہیں اوران کا انفرادی زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 99 رنز ناٹ آؤٹ ہے۔


دوسرے نمبرپربابراعظم نے 8 میچوں کی 6 اننگزمیں 55.20 کی اوسط سے 276 رنز بنائے جن میں 4 نصف سنچریاں شامل ہیں اور ان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 82 رنز ہے۔

تیسرے نمبر پر حیدرعلی نے 7 میچوں کی 7 اننگزمیں 29.33 کی اوسط سے 176 رنز بنائے جس میں 2 نصف سنچریاں شامل ہیں اورزیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 66 رنز ناٹ آؤٹ ہے۔

چوتھے نمبر پر محمد رضوان نے 10 میچوں کی 5 اننگز میں 44.33 کی اوسط سے 133 رنز بنائے جس میں ایک نصف سنچری بھی شامل ہے ان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور89 رنز ہے۔ پانچویں نمبرپرخوش دل خان نے 95 رنز بنائے ان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 36 رنزناٹ آؤٹ ہے.