امید ہے اگلے میچ میں پاکستانی ٹیم مضبوط کم بیک کرے گی، کامران اکمل نے شاندار بات کہہ ڈالی

65

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ میچ میں شکست پر کہا ہے کہ امید ہے اگلے میچ میں پاکستان ٹیم مضبوط کم بیک کرے گی۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر کامران اکمل نےماﺅنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں


کامران اکمل نے ماﺅنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نیوزی لینڈ سے پاکستانی ٹیم کی ہار پر کہا کہ ٹیم پاکستان نے شاندار کم بیک کیا، پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے سخت محنت کی، فواد عالم، محمد رضوان اور

فہیم اشرف کی کارکردگی اچھی رہی۔واضح رہے کہ اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ نے ہم سےزیادہ اچھا کھیلا اور جیت گئے۔

ابتداءمیں وکٹیں حاصل کرنےکیلئےاچھی فیلڈنگ کرنا اہم ہے، شکست سے زیادہ مایوس نہیں، یہ ٹیسٹ کرکٹ کاحسن ہے۔ کپتان محمد رضوان نےنیوزی لینڈ سے شکست کےبعد کہا ہےکہ نیوزی لینڈ نے پورا ٹیسٹ میچ اچھا کھیلا،