فواد عالم کی سخت محنت اورلگن نے بہت لوگوں کوغلط ثابت کردیا، محمد حفیظ نے شاندار بات کہہ ڈالی

86

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ فواد عالم کی سخت محنت اور لگن نے بہت لوگوں کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے


محمد حفیظ نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم پاکستان، مجھے آپ پرفخر ہے۔ انہوں نے فوادعالم کی سنچری کی تعریف کرتے ہوئےکہا کہ دوسری سنچری سکور کرنے پر

فوادعالم کو بہت مبارک ہو۔ انہوں نے قومی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئےکہا کہ کھیل کے آخرتک فائٹنگ سپرٹ دکھانا قابل تعریف ہے۔واضح رہےکہ اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان

محمد رضوان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ نے ہم سے زیادہ اچھا کھیلا اور جیت گئے۔ ابتداءمیں وکٹیں حاصل کرنےکے لیےاچھی فیلڈنگ کرنا اہم ہے، شکست سے زیادہ مایوس نہیں، یہ ٹیسٹ کرکٹ کا حسن ہے۔