فخرزمان کی لاہور قلندرز سے راہیں جدا ہوگئیں، حیران کن خبر

156

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
اوپنر فخرزمان کی پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز سے راہیں جدا ہوگئیں۔ فخر زمان نے سوشل میڈیا پر لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے ساتھ 4 یادگار سیزنز گزرے جس کا اپنے


تفصیلات کے مطابق فخر زمان نے سوشل میڈیا پرلاہورقلندرز کا شکریہ ادا کر تے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کے ساتھ 4 یاد گار سیزنز گزرے جس کا اپنے کیریئر میں بھی فائدہ ہوا، انھوں نے کہا کہ میں آنے والے سیزن کیلیے نئے چیلنج کا منتظر ہوں۔ انکے اس پیغام سے صاف ظاہر ہوتا ہے کے وہ اب لاہور قلندرز کا حصہ نہیں رہے