کرک انفو نے2020کے لئے تینوں فارمیٹس کی بہترین ٹیموں کا اعلان کردیا، کون کونسے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟آپ بھی جانیں

104

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے 2020 کے لئے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی فارمیٹس کی بہترین ٹیمیں اناؤنس کی ہیں۔ ٹیسٹ ٹیم میں پاکستان کے دو کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب رہے، تفصیلات کے مطابق


ون ڈے کرکٹ ٹیم میں کسی پاکستانی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا ہے، ون ڈے کرکٹ ٹیم میں 6 آسڑیلوی جبکہ تین بھارتی کھلاڑی شامل ہیں۔ ٹی ٹوینٹی ٹیم میں پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان منتخب ہوئے ہیں، ٹیسٹ ٹیم میں پاکستان کے دو کھلاڑی بابر اعظم اور شان مسعود جگہ بنانے میں کامیاب رہے،