شعیب اختر نے نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کے لیے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی اتفاق کریں گے

96

کرکٹ سے جڑی ہرخبراور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اخترنے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ میچ ہارنے کا بہت افسوس ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرجاری بیان میں شعیب اختر نے نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کی کھل کر تعریف کی۔


تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اخترنے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سےٹیسٹ میچ ہارنے کا بہت افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ سے میچ ہارنے کے باوجود

نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے مخالف ٹیم کو پریشان کیا۔ شعیب اختر نے مزید کہا کہ نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے بیٹنگ میں بولٹ اور ٹم ساوتھی جیسےخطرناک باولرز کا سامنا کیا۔

سپیڈ سٹار نے یہ بھی کہا کہ نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی دونوں ہی عمر میں چھوٹے ہیں، ہمارے بڑے بڑے ٹاپ آرڈر کھلاڑیوں کو ان سے کچھ سیکھنا چاہیے