پاکستان کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ کین ولیم سن بھی قومی ٹیم کی تعریف کئے بغیرنہ رہ سکے

150

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےکپتان کین ولیم سن نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو آخری روز تک کھیلنے پر کریڈٹ جاتا ہے، گرین شرٹس نے اچھا میچ کھیلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے


کین ولیم سن نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے پرکہا ہے کہ ہماری توجہ موجودہ وقت پر ہےاور ہم ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کا فائنل کھیلنا چاہتے ہیں۔پاکستانی ٹیم اگرچہ میچ ہار گئی ہے مگر اس نے اچھا کھیلا

اور آخری روز تک کھیلنے پر اسے کریڈٹ جاتا ہے۔ واضح رہے کہ ماﺅنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے پاکستان کو101رنز سے شکست دیدی ہے۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز

پاکستانی بیٹسمینوں نے نیوزی لینڈ کے باﺅلرز کے خلاف سخت مزاحمت کی تاہم فواد عالم اور محمد رضوان کے آﺅٹ ہوجانے کے بعد پاکستان کو میچ بچانا مشکل ہوگیا۔