سنچری کے بعد منانےوالاجشن میں نےارتغرل ڈرامہ سے کاپی کیا، فواد عالم نے شاندار بات کہہ دالی

109

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
طویل عرصے بعد پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں واپس آنے والے فواد عالم نے اپنی سینچری کی بدولت ناقدین کے منہ بند کردئیے ہیں اور کئی اعزاز اپنے نام کرلئے ہیں، جس کے باعث سوشل میڈیا پر ان کے چرچے ہورہے ہیں


میچ کے اختتام کے بعد انٹرویو دیتے ہوۓ فواد نے اپنی سنچری کے بعد جو جشن جس سٹائل میں منایا اس کے بارے میں بھی بتایا کے وہ کیوں منایا اس کے بارے میں انہوں نے کہا کے وہ ترکش مشہور ڈرامہ ایرتغرل سے متاثر ہو کر انہوں نے یہ جشن کیا