بابر اعظم اور سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ میں ننھےکرکٹ فینز سےملاقات

73

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بابر اعظم اور سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ میں ننھےکرکٹ فینز سےملاقات ہوئی، دونوں اسٹار کھلاڑیوں سے مل کر ننھے شائقین انتہائی خوش نظر آئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد اور بابر اعظم نے اسٹیڈیم سےمتصل گراؤنڈ پر بچوں کےساتھ کرکٹ کھیلی


بابراعظم نے بچوں کو بولنگ بھی کروائی، بیٹنگ بھی کی، سرفراز احمد نے وکٹ کیپنگ کی۔ پاکستانی کرکٹرز نے ننھے فینز کو آٹو گراف دیئےاور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ ننھے شائقین انتہائی خوش نظر آئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد اور بابر اعظم نے اسٹیڈیم سےمتصل گراؤنڈ پر بچوں کےساتھ کرکٹ کھیلی۔