یہ ٹائپنگ کی غلطی ہےاور آئی سی سی بھول گیا ہے“ دہائی کی بہترین آئی سی سی ٹی 20 ٹیم کےاعلان پر راشد لطیف نےشاندار جواب دیدی

73

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دہائی کی بہترین ٹی 20 سائیڈ کا اعلان کیا ہے جس میں شامل کھلاڑیوں کو دیکھ کر اسے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) ٹیم قرار دیا جانے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق


آئی سی سی نے دہائی کی بہترین ٹی 20 سائیڈ کا اعلان کیا ہے، اس ٹیم میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی بھی شامل نہیں حتیٰ کہ آئی سی سی رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود بابراعظم بھی

اس ٹیم میں شامل ہونے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے اپنی ٹویٹ میں آئی سی سی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹائپنگ کی غلطی ہے،

وہ آئی پی ایل ٹی 20 ٹیم آف ڈکیڈ لکھنا بھول گئے ہیں۔ شعیب اختر نے بھی راشد لطیف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں آئی سی سی بھول چکی کہ پاکستان بھی اس کا ممبر اور ٹی 20 کرکٹ کھیلتا ہے،