سابق کپتان محمد یوسف نے غیرملکی کھلاڑیوں کی تعریفوں کےپل باندھ دیے

78

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ کے مایاناز کھلاڑی سابق کپتان محمد یوسف جو کہ اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی بلے باز کی اصل کارکردگی کا پتہ


اصل کارکردگی کا پتہ ٹیسٹ کرکٹ میں چلتا ہے عام لوگوں کو اس بات کی سمجھنا ہو گا مگر ایک پروفیشنل کرکٹر کسی بھی بلے باز کی کارکردگی کا اندازہ ٹیسٹ کرکٹ سے ہی لگاتا ہوتا ہے۔

ٹیسٹ کرکٹ میں آپ کو ہر گیند پر تکنیک تبدیل کرنا ہوتی ہے ورنہ آپ وقت تک وکٹ پر موجود نہیں رہے سکتے۔ سپورٹس خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہویے محمد یوسف نے کہا

میں ان کھلاڑیوں بابراعظم، ویرات کوہلی ، کین ولیمسن، اسمتھ ، جوئی روٹ کی ٹیسٹ کرکٹ میں کلاس سے متاثر ہوں۔ ان کے علاوہ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے بتایا کہ میرا فیورٹ کھلاڑی روہت شرما ہے۔