اپنے کیرئیرمیں اس بیٹسمین کوباﺅلنگ کرنےمیں بہت مشکل پیش آئی“ شاہد آفریدی نے بھی رازفاش کردیا

121

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا ہےکہ انہیں اپنے کیرئیر کے دوران ویسٹ انڈیزکےلیجنڈ بلے بازکو باﺅلنگ کراتےہوئے مشکل پیش آئی تفصیلات کےمطا بق شاہد خان آفریدی نے


افریدی نے کہا ہے کہ اپنے کیرئیر کے دوران ویسٹ انڈیز کےلیجنڈ بلے باز”برائن لارا کو باﺅلنگ کرا تے ہوئے بہت مشکل پیش آئی۔ میں نے انہیں چند ایک مر تبہ آﺅٹ کیا ہے لیکن

جب بھی انہیں باﺅلنگ کرا تا تھا تو میرے دماغ میں یہی بات رہتی تھی کہ وہ اگلی گیند پر مجھے چو کا ماریں گے۔ ان کا مجھ پر اثر تھا اور میں انہیں کبھی بھی پراعتماد طریقے سے باﺅلنگ نہیں کرا سکا۔

وہ ایک ورلڈ کلاس بلے باز تھے اور اپنے دور کے بہترین سپنرز پر بھی بازی لے جا تے تھے حتیٰ کہ مرلی دھرن کو بھی وہ نہیں بخشتے تھے۔