آئی سی سی نےٹی ٹوینٹی ٹیم آف،ڈیکڈ کی فہرست جاری کردی، پاکستان کے کتنے کھلاڑی شامل؟جواب آپ کے تمام اندازےغلط ثابت کردے گا

114

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی ٹیم آف ڈیکڈ کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی بھی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے


آئی سی سی نے ٹیم کی کپتانی کا سہرا بھارتی کھلاڑی ایم ایس دھونی کے سر پر سجایاہے جبکہ ٹیم میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز ، آسٹریلیا کے ایرون فنچ ، میکسویل ،

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل ، کیرون پولارڈ ، بھارت کے روہت شرما، ویرات کوہلی اور بمرا جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ آئی سی سی ریکنگ میں بابراعظم پہلے نمبر پر رہے ہیں لیکن

اس کے باوجود بھی وہ آئی سی سی کی ٹیم آف ڈیکڈ میں جگہ نہیں بنا سکے۔ پوری دنیا میں آیی سی سی کوتنقید کانشانہ بنایا جا رہا ہے لوگ کہہ رہے یہ تو آیی پی ایل کی ٹیم ہے