شعیب اختر نے انڈیا کومرچی لگا دی, سخت بیان دے دیا

80

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کرکٹ کے حوالے سے تمام چھوٹی بڑی سرگرمیوں کو اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے تجزیاتی طور پر پیش کرتے ہیں شعیب اختر سے پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں


پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں پرانی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے جس میں میں فاسٹ بولر سے پوچھا گیا تھا کہ آپ کو پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ کا مستقبل کیسے

دکھائی دیتا ہے جس میں انہوں نے غزوہ ہند کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب انڈیا اور پاکستان ایک ہو جائیں گے تو پھر تو کرکٹ کے آرٹ میں بھی کوئی سرحدیں نہیں رہے گی انھوں نے کہاتھا

پاکستان انڈیا سے کشمیر حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ انڈیا پر بھی قبضہ کر لے گا شعیب اختر کے اس پرانے بیان کی ویڈیو ہر طرف وائرل ہچکی ہے بیان نے تہلکہ مچا دیا ہوا ہے.